پاک چین اقتصادی راہداری منصو بہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا، ثا قب فیا ض مگو ں

پاک چین اقتصادی راہداری منصو بہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا، ثا قب فیا ض مگو ...

  

لاہور(کامرس رپورٹر) )فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے نا ئب صدر ثا قب فیا ض مگو ں نے 12 ویں چین جنو بی ایشیا ء بز نس فورم کے مو قع پر پاکستانی وفد کی قیا دت کی، اس سال ایف پی سی سی آئی کو اس فورم کی میزبا نی کا اعزاز بھی حا صل ہو ا، پاکستانی وفد میں ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیر احمد ملک ، سابق نائب صدر حمید اختر چڈاکے علاوہ ایف پی سی سی آئی قا ئمہ کمیٹی فیئر وایگز یبشن کے چیئر مین نا صر الد ین شیخ اور ما حین خان بھی شامل تھیں، ایف پی سی سی آئی اور ٹی ڈیپ نے مشتر کہ طو ر پر '' جنو بی ایشیا ئی ممالک اور جنو ب مشر قی ایشیا ء کمو ڈٹی فیئر ''میں 200سے زائد سٹا ل قائم کیے اور پاکستان کی مختلف مصنوعات کی نما ئش کی، ثا قب فیا ض مگو ں نے مزید کہاکہ چین دنیا میں کا میابی کی ایک عظیم نشا نی بن کے ابھرا ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری کی ایک حالیہ مثال ہے جو کہ اس خطے میں ایک گیم چینجر ثابت ہو گی، انہوں نے مز ید کہاکہ اس میلے میں رکھی جا نے والی پاکستانی اشیاء بین الا قوامی تا جروں کو متو جہ کر یں گی اور غیر ملک زر مبا دلہ اور سر مایہ کا ری کی پاکستان میں آمد کا با عث بنیں گی۔

مزید :

کامرس -