بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال پہلی مرتبہ یو ایس اوپن میں شرکت کریں گی

بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال پہلی مرتبہ یو ایس اوپن میں شرکت کریں گی
 بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال پہلی مرتبہ یو ایس اوپن میں شرکت کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال پروفیشنل کیریئر میں پہلی مرتبہ آئندہ ماہ شروع ہونے والے یو ایس اوپن میں حصہ لیں گی۔ واضح رہے کہ27سالہ سائنا نہوال دنیا بھر کے 23ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہیں اور 19تا 23جولائی کیلیفورنیا میں مجوزہ گراں پری گولڈ بیڈ منٹن میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلئے تیار ہیں۔
بنگلور میں سلیکشن کمیٹی سے ملاقات کے بعد بیڈ منٹن اسوسی ایشن آف انڈیا نے بھی نیشنل اسکواڈزکا اعلان کردیا۔ ویمنز ٹیم میں ریتو پورنا داس اور رتھویکا شیوانی بھی شامل ہیں۔