لندن میں باکسرعامر خان پر نامعلوم افراد کا حملہ

لندن میں باکسرعامر خان پر نامعلوم افراد کا حملہ
 لندن میں باکسرعامر خان پر نامعلوم افراد کا حملہ

  

لندن (اے این این)باکسنگ چیمپئن عامر خان پر برطانیہ کے علاقے بولٹن میں نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق حملہ ان کے رہائشی ٹاون بولٹن میں کیا گیا۔ باکسرعامرخان کو نامعلوم افراد نے مکامارا۔میڈیا کے مطابق عامر خان پر ایک گروپ نے اس وقت حملہ کیا جب ایک گاڑی نے غلط ٹرن لیا۔پولیس نے رپورٹ درج کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -