چینی نوجوان نے لکڑی کی سائیکل تیار کرلی

چینی نوجوان نے لکڑی کی سائیکل تیار کرلی

  

جیانگ شو(اے این این)مشرقی چین کے صوبے جیانگ شو میں چینی نوجوان نے لکڑی کی سائیکل تیارکرلی۔ہائی آن کاوئنٹی کے رہائشی نوجوان شین ہا نے ایک ٹی وی پروگرام سے متاثر ہو کر لکڑی کی سائیکل بنانے کی ٹھانی اور 20 دن میں تیار کرکے چلانا بھی شروع کردی، سائیکل کی لمبائی 204 سینٹی میٹر، اونچائی 116 سینٹی میٹر جب کہ ٹائروں کا قطر 76 سینٹی میٹر ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -