بھارتی کرکٹ بورڈ میں نئی پوسٹ متعارف

بھارتی کرکٹ بورڈ میں نئی پوسٹ متعارف

  

نئی دہلی (یو این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے معاملات کی وضاحت کیلئے ایتھکس آفیسر تعینات کرے گا۔ انتظامی کمیٹی کے سربراہ ونود رائے کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور مفادات سے تصادم والے تمام مسائل اخلاقی افسر کے پاس بھیجے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -