انیل کمبلے کی مدت ملازمت میں اضافہ

انیل کمبلے کی مدت ملازمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(صباح نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ انیل کمبلے کو ویسٹ انڈیز کیخلاف آئندہ سیریز تک عہدے پر برقرار رکھا جائے گا تاہم اس معاملے پر حتمی فیصلہ وہ خود کریں گے۔ بی سی سی آئی کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ ونود رائے نے دعوی کیا کہ موجودہ کوچ کو فی الحال کام سے روکا نہیں جائے گا۔ انیل کمبلے کی عہدے پر تقرر سے متعلق حتمی اعلان چند روز میں متوقع ہے۔یادرہے کہ کمبلے کی آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے بعد معیاد ختم ہورہی ہے۔