کراچی میں کوہلی کا ہمشکل پیزا بوائے سامنے آ گیا

کراچی میں کوہلی کا ہمشکل پیزا بوائے سامنے آ گیا
 کراچی میں کوہلی کا ہمشکل پیزا بوائے سامنے آ گیا

  

کراچی(اے این این) بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ایک ہمشکل کراچی میں پیزا آٹ لیٹ پرکام کرتے ہیں۔معروف کرکٹر سے مشابہت کی وجہ سے ان کو بھی مقبولیت حاصل ہورہی ہے، ان کی ایک ویڈیو فیس بک پر بھی گردش کررہی اور لوگ دونوں کی کافی حد تک ایک دوسرے سے ملتی جلتی صورت پر حیران ہورہے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -