بھارت اور اسرائیل کے درمیان وائٹ شپنگ معاہدہ

بھارت اور اسرائیل کے درمیان وائٹ شپنگ معاہدہ

  

نئی دہلی (ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارت اور اسرائیل نے کارگو شپنگ کا ڈیٹا شیئر کرنے کے وائٹ شپنگ معاہدے پر دستخط کردئیے۔بھارتی میڈیا کیمطابق، بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبا اور اسرائیلی دفاعی حکام کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دفاعی تعلقات سیمتعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پرایڈمرل لانبااورچیف آف جنرل سٹاف اسرائیل نے وائٹ شپنگ معاہدیپر دستخط کئے۔دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 4 جولائی کو اسرائیل کا دورہ بھی کر رہے ہیں۔ وہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے بھارتی وزیراعظم ہوں گے۔

معاہدہ

مزید :

علاقائی -