کیا جے آئی ٹی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت ہے؟ مسلم لیگ (ن)

کیا جے آئی ٹی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت ہے؟ مسلم لیگ (ن)

اسلا م آبا د(ما نیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ کیا عدالت نے جے آئی ٹی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے؟ کیا ضمانت ہے کہ وزیراعظم کی پیشی پر ایسا نہیں ہوگا ؟۔انہوں نے الزام لگایا کہ قانون میں گنجائش نہ ہونے کے باوجود ایک خاندان کے خلاف امتیازی سلوک کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جاوید کیانی کی گفتگو ریکارڈ کرنے کا مطلب ہے فون ٹیپ کیا گیا۔

مسلم لیگ (ن )

مزید : علاقائی


loading...