بنی گالہ اراضی کی خریداری،عمران خا ن کی منی ٹریل سپریم کورٹ میں جمع

بنی گالہ اراضی کی خریداری،عمران خا ن کی منی ٹریل سپریم کورٹ میں جمع

  

بنی گالہ (این این آئی) بنی گالہ اراضی کی خریداری کے حوالے سے عمران خان کی منی ٹریل کی تفصیلات جمع کرا دی گئی ہیں ۔ جمائما خان کی جانب سے وصول کردہ رقم کی ٹریل بھی جمع کرا دی گئی ہے ، جمائما خان نے ٹریل کے ساتھ لیگزن برگ بینک کے تمام خطوط بھی ساتھ لف کئے ہیں ۔ جمائما خان نے درخواست کی ہے کہ عمران خان کے حوالے سے کوائف کی تفصیلات منظر عام پر نہ لائی جائیں ۔

بنی گالہ

مزید :

علاقائی -