ترکی، آبی پرندوں کی گنتی کا آغاز

ترکی، آبی پرندوں کی گنتی کا آغاز

  

انقرہ (اے پی پی) شمال مشرقی ترکی کے علاقوں میں موجود مختلف النسل آبی پرندوں کی گنتی کی گئی ہے۔ محکمہ قومی تحفظ آبی حیات کے حکام نے اس گنتی میں حصہ لیا جس کے نتیجے میں ریزے شہر میں 23 نسلوں کے 6511 ، ترابزون میں 18 نسلوں سے وابستہ 6165 ،آرتوین میں 16 نسلوں کے 5775 اور گیریسون میں 19 نسلوں سے وابستہ 8375 آبی پرندے گنِے گئے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -