مزدور اور چوکیدار کے قتل کے خلا فتوجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

مزدور اور چوکیدار کے قتل کے خلا فتوجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے عارفوالہ میں کولڈ سٹور پر کلہاڑیوں کے وار سے مزدور اور چوکیدار کو قتل کرنے کے خلاف اسمبلی توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔انیس سالہ عقیل عباسی اور پچاس سالہ اسلم چوہان کو ملزمان قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے ہیں ۔کیا پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا اور کیا ملزمان کی گرفتاری میں لائی جا چکی ہے۔