پیشی کے بعد وزیر اعظم کی عظمت میں اضافہ ہو گا

پیشی کے بعد وزیر اعظم کی عظمت میں اضافہ ہو گا

لاہور (پ ر)وزیر اعظم نواز شریف کے جے آئی ٹی میں پیش ہونے سے ان کی عظمت اور وقار میں بے پناہ اضافہ ہوگااور مخالفین جسے مرضی الزامات لگا لیں،نواز شریف جے آئی ٹی میں بھی سرخرو ہونگے اور دھرنا پارٹی کو منہ کی کھانا پڑے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں افطار ڈنر کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، انجم چودھری نے کہا کہ جے آئی ٹی کا رویہ جیسا مرضی ہو، نواز شریف کا پوری قوم کے نام پیغام ہے کہ آئین و قانون کی نظر میں سب برابر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی میں مرحومین سے متعلق ریکارڈ اور ان کے مالی گوشوارے منگوائے جارہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...