بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی

بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف پروفیشلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ، حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مارکی سزا غریب عوام بھگتنے پر مجبورہے، بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے لیے نواز شریف اور شہباز شریف نے قوم سے جھوٹ بولنے اور بڑھکیں مارنے کے سواکوئی کام نہیں کیا ،سحری اور افطارکے موقع پر بھی عوام کو بجلی کی لوڈشیڈ نگ کا عذاب برداشت کر رہے ہیں جو کہ حکومت کی نااہلی کا کھلا ثبوت ہے ۔انہوں نے کہاکہ ناکام منصوبے نواز حکو مت کی پہچان ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -