عدلیہ پر حملہ کرنا مسلم لیگ(ن )کا پرانا وطیرہ ہے

عدلیہ پر حملہ کرنا مسلم لیگ(ن )کا پرانا وطیرہ ہے

  

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی کے وقت اداروں کو چوکنا رہنا چاہئے کیونکہ وہاں پر (ن) لیگ کا کوئی بھی گلو بٹ کوئی ایڈونچر کر سکتا ہے کیونکہ (ن) لیگ نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کرنے کی بجائے ان کے خلاف ہی باتیں کی ہیں عدلیہ پر حملہ کرنا اس جماعت کا پرانا وطیرہ ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -