مانگا منڈی میں گرانفروشوں اور ہوٹل مالکان کے خلافمقدمہ درج

مانگا منڈی میں گرانفروشوں اور ہوٹل مالکان کے خلافمقدمہ درج

  

مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی)تھانہ مانگا منڈی میں گرانفروشوں اور ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پر تھانہ مانگا منڈی کے علاقہ میں تعینات مجسٹریٹ اعظم شائیگان اعوان نے13اور 14جون کو گرانفروشوں اور سرعام ہوٹل کھول کر کھانے پینے کی اشیاء فروحت کرنے والے 15دوکانداروں کے خلاف تھانہ مانگا منڈی منڈی میں مقدمات درج کروائے مجسٹریٹ اعظم شائیگان اعوان نے پریس کلب مانگا منڈی کے سرپرست اعلیٰ ملک ممتاز حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرانفروشوں اور سرعام ہوٹل کھول کرکھانے پینے کی اشیاء فروحت کرنے والے خلاف کریک ڈؤان کر رکھا ہے روزانہ چھاپے مار کر 5سے 6دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرو ا رہا ہوں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -