تجارتی خسارہ 30ارب ڈالر تک پہنچنا بیڈ گورننس کی انتہا ہے،کامران

تجارتی خسارہ 30ارب ڈالر تک پہنچنا بیڈ گورننس کی انتہا ہے،کامران

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ مالی سال2015-16کے ابتدائی 11ماہ میں تجارتی خسارہ 30ارب ڈالر تک پہنچنا بیڈ گورننس کی انتہاہے انہوں نے کہا کہ ناکام معاشی حکمت عملی کو بدلنے کی ضرورت ہے کیونکہ خراب معاشی صورتحال سے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی معاشی حکمت عملی کو بہتر بنائے۔

اور درآمدا ت میں کمی اور برآمدات میں اضافہ کیلئے اقدامات کرے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -