موبائل نظریاتی یونٹس نے مختلف تعلیمی اداروں کے وزٹ کئے

موبائل نظریاتی یونٹس نے مختلف تعلیمی اداروں کے وزٹ کئے

لاہور(پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ برائے خواتین‘ لاہور کینٹ‘دارِ ارقم حفظ القرآن‘ اپر مال‘لاہور‘الفرقان ہائی سکول‘ ےٰسین کالونی‘گرین ٹاؤن‘لاہور کا وزٹ کیا۔

مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 215تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...