چیپل نے حسن علی کو پاکستانی باؤلنگ کا اہم مہرہ قرار دیدیا

چیپل نے حسن علی کو پاکستانی باؤلنگ کا اہم مہرہ قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کارڈف( سپورٹس رپورٹر )عظیم آسٹریلین کرکٹر اور سابق کپتان ای این چیپل نے فاسٹ بالر حسن علی کو پاکستانی بالنگ لائن کا اہم مہرہ قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں سب سے زیادہ متاثر کن پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی رہے ان جیسی باؤلنگ کسی بھی کھلاڑی نے نہیں کی۔ ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز ویوین رچرڈز اور برائن لارا نے بھی ان کی رائے سے اتفاق کرتے ہوئے حسن کو ہی ایونٹ کی دریافت قرار دیا۔