حسن نے سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیا

حسن نے سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیا

کارڈف (سپورٹس رپورٹر) حسن علی نے سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیا،پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی نے چیمپیئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔کارڈف میں کھیلے گئے چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں حسن علی نے ایک مرتبہ پھر عمدہ بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین وکٹیں اپنے نام کیں۔ اب تک ایونٹ میں 10 وکٹیں لے چکے ہیں اور ایونٹ کے سب سے کامیاب بالر بن گئے۔

ہیں۔ایونٹ میں دوسرے سب سے کامیاب بالر آسٹریلیا کے جوش ہیزل وڈ نے جنہوں نے نو وکٹیں حاصل کیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...