14 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے

14 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )آئی جی پنجاب پولیس نے 14 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے۔ مامون الرشید ایس ڈی پی او ایسٹ بہاولپور، کائیوان کریم لیاقت پور رحیم یار خان، صداقت علی ایس ڈی پی او چوبارہ لیہ، عبدالرحیم یزمان بہاولپور، بختیار احمد سدر بہاولپور، جمشید علی صدر ویہاڑی، عمران رشید دنیا پور لودھراں، محمد نعیم سٹی ساہیوال، شکیل احمد کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد کر دی گئیں، محمد امجد چیچہ وطنی ساہیوال، محمد طارق جوہر آباد خوشاب ، سیف الرحمان پنڈ دادنخان جہلم ،فاروق احمد کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب کے سپرد کر دی گئیں، محمد اشرف کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پیٹرول کے سپرد کر دی گئیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...