ویل ڈن پاکستان ٹیم جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام

ویل ڈن پاکستان ٹیم جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلا م آ با د(ما نیٹر نگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی پاکستان ٹیم کو ’گڈلک پاکستان ٹیم ‘ کا پیغام دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کرکٹ کے بڑے ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے پر پاکستانی ٹیم کے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -