پاکستان ون ڈے رینکنگ میں 7ویں نمبر پر آگیا

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں 7ویں نمبر پر آگیا

  

کارڈیف(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں چیمپئنز ٹرافی کی 18سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ جگہ بنالی ہے ،آئی سی سی نے نئی ایک روزہ کرکٹ میچ کی نئی رینکنگ میں قومی ٹیم 7ویں نمبر پرآگئی ہے ۔ بہترین دس بلے بازوں میں بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ویرات کوہلی پہلے نمبر پر براجمان جبکہ آسٹریلیا کے فاسٹ باولر ہیزل ووڈ پہلے نمبر پر آ گئے ہیں ۔

جبکہ جنوبی افریقہ کے باولر ربادا تین درجے تنزلی کے ساتھ چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -