مولانا سیف اللہ خالد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

مولانا سیف اللہ خالد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (خصو صی رپورٹ)جامعہ منظور السلامیہ صدر لاہور کے مہتمم حضرت مولانا پیرسیف اللہ خالد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، اناللہ وانا الیہ اجعون۔ حضرت پیر صاحب کی نماز جنازہ آ ج صبح 8بجے اداکی جائے گی۔ احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -