رافیل ایگون ٹینس ایونٹ سے دستبردار

رافیل ایگون ٹینس ایونٹ سے دستبردار

میڈرڈ(نیٹ نیوز )ہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے آرام کی غرض سے ایگون چیمپئن شپ سے دستبرداری اختیار کر لی، ایونٹ 19 جون سے شیڈول ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...