ورلڈ ہاکی لیگ کا آغاز آج ہو گا

ورلڈ ہاکی لیگ کا آغاز آج ہو گا

کارڈف(سپورٹس رپورٹر)ایف آئی ایچ مینز ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز کا آغاز آج سے ہو گا جس میں 10 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، پاکستانی ٹیم ہالینڈ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی اور 18 جون کو پاکستان کو روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...