پاکستان نے برطانیہ کیخلاف 43 سال پرانا ریکارڈ مزید بہتر بنا لیا

پاکستان نے برطانیہ کیخلاف 43 سال پرانا ریکارڈ مزید بہتر بنا لیا

  

کارڈف( سپورٹس رپورٹر ) چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے برطانیہ کیخلاف اپنا43سال پرانا ریکارڈ مزید بہتر بنا لیا۔گرین شرٹس نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک کو 77گیندیں قبل 8وکٹوں سے ہرایا ،اس سے قبل پاکستان نے 1974 میں برطانیہ کو برمنگھم میں 102گیندوں قبل شکست دی تھی۔

نیل کمبلے کی عہدے پر تقرر سے متعلق حتمی اعلان چند روز میں متوقع ہے۔یادرہے کہ کمبلے کی آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے بعد معیاد ختم ہورہی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -