پاکستان نے بدترین ریکارڈ اسٹوکس کے نام کردیا

پاکستان نے بدترین ریکارڈ اسٹوکس کے نام کردیا

  

کارڈوف(سپورٹس رپورٹر )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بہترین نظم و ضبط کے ساتھ باؤلنگ کی۔اننگز کے دوران پاکستانی باؤلرز نے انگلش ٹیم کے ٹرمپ کارڈ بین اسٹوکس کو باندھے رکھا ۔انگلش اننگز کے دوران بین اسٹوکس نے 34 رنز بنانے کیلئے 64 گیندوں کا سہارا لیا اور اس دوران وہ بھی باؤنڈری نہ مار سکے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -