پروفیسر ڈاکٹر نعیم کو تیسری مرتبہ بین الاقوامی پروفیشنل ٹریول ایوارڈ سے نوازا گیا

پروفیسر ڈاکٹر نعیم کو تیسری مرتبہ بین الاقوامی پروفیشنل ٹریول ایوارڈ سے ...

  

لاہور ر(ایجوکیشن رپورٹر):پنجاب یونیورسٹی کے ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز اور سابق رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر نعیم خان کو تیسری مرتبہ امریکن فشریز سوسائٹی امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی پروفیشنل ٹریول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ڈاکٹر نعیم خان کو یونیورسٹی آف مونٹانا، میسولا میں منعقد ہ 42 سالانہ امریکن فشریز سوسائٹی کی کانفرنس میں بطور بین الاقوامی مہمان مقرر کے طور پر مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے فش فارمنگ پر اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا ہے۔ یہ ساتواں بین االاقوامی ایوارڈ ہے جو گزشتہ 3 سالوں میں ڈاکٹر نعیم خان حاصل کر چکے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -