آئی ٹی اراکین کو دھمکیا ں دینا یا کام سے روکنا غیر قا نو نی ہے،بیلم حسین

آئی ٹی اراکین کو دھمکیا ں دینا یا کام سے روکنا غیر قا نو نی ہے،بیلم حسین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے اراکین کو دھمکیا ں دینا یا کام سے روکنا غیر قا نو نی ہے ،حکمرا نو ں کو عدا لتوں کا احترام کر نا چاہیے۔وہ گزشتہ رو ز ’’روزنا مہ پاکستان ‘‘ سے گفتگو کر رہی تھیں ۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی نے شہید ذولفقار وعلی بھٹوسے لے کر یو سف رضا گیلا نی اور راجہ پرویز اشرف تک نے عدالتوں کا سا منا کیا ہے۔

مگر کسی کو دھمکیاں نہیں دیں بلکہ عدا لتوں کا احترا م کیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -