اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف چےئر مین عمران خان، شاہ محمودقریشی ،جہانگیر خان ترین ،شفقت محمود،ا عجاز احمدچوہدری ، عبدالعلیم خان ، ولید اقبال ،صصمام بخاری،حماد اظہر ، غلام محی الدین دیوان ،شعیب صدیقی ،شبیر سیال ، رانا عبدالسمیع اور فیاض بھٹی نے بزرگ سیاستدان نذ رالرحمن رانا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔(آمین)بعدازں اعجازاحمد چوہدری ، ظہیر عباس کھوکھر سمیت بڑی تعداد میں عوام نے مرحوم کے جنازے میں شرکت کی ۔