جے آئی ٹی نے کیپٹن(ر) صفدر کو 24جون کو طلب کر لیا

جے آئی ٹی نے کیپٹن(ر) صفدر کو 24جون کو طلب کر لیا

اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن (ر)صفدر کو جے آئی ٹی نے تحقیقات کیلئے طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی جانے والی 5رکنی جے آئی ٹی نے نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خاوند کیپٹن (ر)صفدر کو بھی 24جون بروز ہفتہ کو طلب کر لیا ہیجبکہ ان کو تمام تر دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کیپٹن(ر) صفدر

مزید : صفحہ اول


loading...