با غبا نپو ر ہ ، خاتون کی تشد د زد ہ نعش بر آمد ،نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

با غبا نپو ر ہ ، خاتون کی تشد د زد ہ نعش بر آمد ،نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
 با غبا نپو ر ہ ، خاتون کی تشد د زد ہ نعش بر آمد ،نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)با غبا نپو ر ہ کے علاقہ میں خاتون کی تشد د زد ہ نعش بر آمد ہو نے پر علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ دوسری جانب22سالہ نوجوان کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے نعشیں ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے ۔پو لیس کو اطلا ع ملی کہ با غبا نپو ر ہ کے علاقہ جٹاں والہ سکیم کے قریب 30سالہ خاتون کی تشد د زدہ نعش پڑی ہے ۔ پو لیس نے نعش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے قتل کی د فعا ت کے تحت مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ دوسری جا نب انگو ر ی با غ کے قریب گھر میں مو ٹر ٹھیک کرتے 22سالہ محمد علی کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...