شفیق آبا د،ڈٖور پھر نے سے 28سالہ مو ٹر سائیکل سوار زخمی

شفیق آبا د،ڈٖور پھر نے سے 28سالہ مو ٹر سائیکل سوار زخمی

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شفیق آبا د کے علاقہ میں گلے میں ڈٖور پھر نے سے 28سالہ مو ٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ شفیق آبا د کے علاقہ میں 28سالہ مظہرکر یم پا ر ک کے علاقہ سے گزر جا ر ہا تھا اس دوران ڈور پھر نے سے گر دن اور جبڑے پر گہرے زخم آئے ، امدا د ی ٹیمو ں نے مظہر کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل میں منتقل کر دیا ۔ واقعہ کی اطلا ع پر ڈ ی آئی جی آپریشز نے نو ٹس لیتے ہو ئی ایس پی سٹی سے ر پو رٹ طلب کر لی ۔

مزید : علاقائی


loading...