اقبا ل ٹاؤن ڈویژن میں سرچ آپریشن ، پانچ افراد زیر حراست

اقبا ل ٹاؤن ڈویژن میں سرچ آپریشن ، پانچ افراد زیر حراست

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے اقبا ل ٹاؤن ڈویژن میں پولیس کا سرچ آپریشن ، چیکنگ کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بتا یا گیا ہے کہ امن و امان کی بہتری کے لیے پولیس نے اقبا ل ٹاؤن دویژن میں مختلف تھا نو ں کی حدود شاہ دی کھوئی میں سرچ آپریشن کیا۔کارروائی کے دوران بیس گھروں کے ساٹھ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لینے کے بعد شناختی کوائف فراہم کرنے پر رہا کردیا۔

مزید : علاقائی


loading...