سیاسی رہنما کا ہوٹل منیجر پر تشدد

سیاسی رہنما کا ہوٹل منیجر پر تشدد

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب مقامی ریسٹورنٹ پرکھا نا وقت پر نہ ملنے کی وجہ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما تبسم علی کھوکھر نے ہوٹل منیجر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔بتا یا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے مقامی رہنما تبسم علی ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے گئے ، آ رڈر میں تاخیرپر ریسٹورنٹ منیجرکو تشدد کا نشانہ بنایا۔منیجر کو بچانے والوں کو بھی پیٹا۔

مزید :

علاقائی -