ماحولیاتی سینٹرل لیبارٹری کے پراجیکٹ ڈائریکٹرکی تعیناتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ماحولیاتی سینٹرل لیبارٹری کے پراجیکٹ ڈائریکٹرکی تعیناتی کی درخواست پر ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی سینٹرل لیبارٹری کے پراجیکٹ ڈائریکٹرکی غیر شفاف تعیناتیوں کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تودرخواست گزارکے وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم پر برطرف کئے گئیڈائریکٹر جنرل ماحولیات جاوید اقبال کو نوازنے کے لئے غیر شفاف طریقہ کار کے تحت پراجیکٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر بھرتیوں کا عمل مکمل کیا گیا ہے۔

تعیناتی درخواست

مزید :

علاقائی -