مانگامنڈی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار زخمی

مانگامنڈی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)مانگامنڈی علی حق روڈ پر تین نامعلوم افراد کی موٹرسائیکل سوار پر فائرنگ، نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار42سالہ کا مرا ن ٹانگ میں فائر لگنے سے شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی کو طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں اس کی حا لت تشویشنا ک بتا ئی جا تی ہے ۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -