وارڈنز ڈیوٹی کرنے کی بجائے گودام میں نیند کے مزے لیتے رہے

وارڈنز ڈیوٹی کرنے کی بجائے گودام میں نیند کے مزے لیتے رہے

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)سٹی ٹریفک پولیس کے سیکٹر خیاباں جناح کے وارڈنز شاہ کام چوک پر ڈیوٹی کرنے کی بجائے گودام میں چارپائیوں پر نیند کے مزے لیتے رہے۔ بتا یا گیا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس کے سیکٹر خیاباں جناح کے پانچ وارڈن شاہ کام چوک میں تعینات کئے گئے ہیں، وارڈنز ڈیوٹی کرنے کی بجائے سریے کے گودام میں نیند کے مزے لینے میں مصروف تھے۔پکڑے جانے پر دو وارڈن موقع سے غائب ہو گئے اور دیگر آرام کر کے اپنی تھکاوٹ دور کرتے رہے۔

مزید : علاقائی


loading...