یوحنا آباد ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت 19جون تک ملتوی

یوحنا آباد ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت 19جون تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے یوحنا آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے اور سرکاری املاک کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت 19جون تک ملتوی کردی ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نشترکالونی پولیس نے یوحنا آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں 20ملزمان کے خلاف چالان پیش کررکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -