ڈی پورٹ ہونے والے 6 ملزموں کو جیل بھیجنے کا حکم

ڈی پورٹ ہونے والے 6 ملزموں کو جیل بھیجنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونے والے 6 ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے کو ملزموں کے خلاف مقدمہ کا چالان 29جون کو پیش کرنے کا حکم دیاہے، ایف آئی اے نے ملزم عبداللہ، غلام شبیر، خواجہ اسد علی کو گرفتار کر کے پیش کیا، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ڈی پورٹ ہونے والے ملزموں میں فیاض احمد، زوہیب اور عثمان بھی شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -