ایف بی آر کو ریونیو اہداف کے حصول میں مشکلات کا سامنا ‘جون 2017ء کیلئے661 ارب روپے کا ٹارگٹ مقرر

ایف بی آر کو ریونیو اہداف کے حصول میں مشکلات کا سامنا ‘جون 2017ء کیلئے661 ارب ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مالی سال 2016-17ء کے ریونیو اہداف کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے حکومت کی جانب سے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

مالی سال کا ریونیو ہدف 3621ارب روپے سے کم کرکے 3521ارب روپے کردیا تھا جولائی، مئی 2016-17ء میں ایف بی آر کو 2860ارب روپے کا ریونیو وصول ہوا ہے جون 2017میں 661ارب روپے کا مزید ریونیو حاصل کرکے 3521ارب روپے کا مجموعی ریونیو حاصل کیا جاسکتا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -