واپڈا ہائیڈرو یونین جمعتہ المبارک کو یوم تشکر منائے گی

واپڈا ہائیڈرو یونین جمعتہ المبارک کو یوم تشکر منائے گی

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) واپڈا ہائیڈرو یونین جمعتہ المبارک کو یوم تشکر منائے گی ۔آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین نے ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں، جنریشن کمپنیوں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

( جینکوز)، نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) ، پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی( پی آئی ٹی سی) اور پیپکو کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر بونس کی ادائیگی کو ملازمین کی خدمات کا صلہ قرار دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -