مٹہ،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

مٹہ،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) مٹہ پولیس کے کامیاب کاروائی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار رپورٹ درج کی گئی پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز مٹہ پولیس نے ایس ایچ او امان خان اور ایڈیشنل ایس ایچ او درویش خان کے قیادت میں کاروائی کرتے ہوئے چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم سیف الملک ولد لاہورے سکنہ بریم پل شوت کس چپریال کو گرفتار کرلیا ہے اور رپورٹ درج کی ہے پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم متعدید چوریوں میں پولیس کو مطلوب تھا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...