چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد ارشاد 17 جون کو آر ٹی او ملتان کے نئے آڈیٹوریم کا افتتاح کرینگے

چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد ارشاد 17 جون کو آر ٹی او ملتان کے نئے آڈیٹوریم کا ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشاد17جون کو ملتان آفس کے دورہ ملتان کے دوران وہ آر ٹی او ملتان کے نئے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

آڈیٹوریم کا افتتاح کریں گے اور ساہیوال بھی جائیں گے جہاں وہ یکم جولائی2017ء سے شروع ہونے والے نئے ریجنل ٹیکس آفس(آر ٹی او)ساہیوالے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -