مہر زمان وفات پاگئے

مہر زمان وفات پاگئے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)ٹریفک کانسٹیبل مہرزمان بقضائے الہٰی وفات پاچکے ہیں مرحوم سب انسپکٹر نیک زمان ، اے ایس آئی ارشد زمان، ایس آئی سید زمان کے بھائی جبکہ ایس آئی سیال محمد، انسپکٹر سیف علی خان اور محکمہ ٹیلی فون نوشہرہ کے جہانزیب کے بھانجے تھے مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان ڈاگی جدید پبی میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کے نماز جنازہ میں پولیس افسران، منتخب بلدیاتی نمائندگان، معززین علاقہ اور وکلاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل ان کے آبائی علاقے ڈاگی جدید پبی میں ادا کی گئی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -