چکن پاکس،سینڈ فلائی کے5مریض شہباز شریف ہسپتال جبکہ ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض نشتر داخل

چکن پاکس،سینڈ فلائی کے5مریض شہباز شریف ہسپتال جبکہ ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض ...

  

ملتان(وقائع نگار) ملتان کے ہسپتالوں میں چکن پاکس، سینڈ فلائی اور ڈینگی کے مرض میں مبتلا 6 مریض داخل کرائے گئے ہیں اس ضمن میں گزشتہ روز شہباز شریف ہسپتال میں چکن پاکس کے مرض میں مبتلا 5 سالہ زاہد،3 سالہ وسیم اور(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ڈیڈھ سالہ زنیرہ نیز سینڈ فلا ئی کے کاٹنے کا شکار 28 سالہ واجداور31 سالہ نوید کو داخل کرایا گیا اس طرح نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہو نے کے شبہ میں واحدبخش کو لایا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -