ریٹائرڈ حوالدارامان گل انتقال کرگئے

ریٹائرڈ حوالدارامان گل انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزکے ریٹائرڈ حوالدارامان گل (ڈرائیور) ساکن محلہ صبر شاہ بٹ خیلہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم محمدایوب خان،یوسف خان ،محمدیونس خان (مرحوم)محمدرفیق (ارٹسٹ)اورصلاح الدین کے والدجبکہ شیررحمان کے سسرتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...