ملتان کے5مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان کے5مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان کی ٹیموں کو 5مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں تمام مقامات ان ڈور ہیں اس(بقیہ نمبر29صفحہ7پر )

ضمن گزشتہ روز ملتان کے زون ون اورزون تھری سے 2 نیز زون ٹو اور فور کے3مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -