مالاکنڈگاؤں قالدرہ میں ایک نوجوان کوگولی مارشدیدزخمی کردیا

مالاکنڈگاؤں قالدرہ میں ایک نوجوان کوگولی مارشدیدزخمی کردیا

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں قالدرہ میں ایک نوجوان کوگولی مارشدیدزخمی کردیافوری طورپردرگئی ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزلیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روزمالاکنڈایجنسی کے گاؤں قالدرہ میں ایک نوجوان انورعلی ولدانورسیدکوگولی مارکرشدیدزخمی کردیامالاکنڈلیویز فورس نے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی جبکہ زخمی کودرگئی ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -